Darevazah Khilafat

دريوزہ خلافت


اگر ملک ہاتھوں سے جاتا ہے، جائے
تو احکام حق سے نہ کر بے وفائي

نہيں تجھ کو تاريخ سے آگہي کيا
خلافت کي کرنے لگا تو گدائي

خريديں نہ جس کو ہم اپنے لہو سے
مسلماں کو ہے ننگ وہ پادشائي

''مرا از شکستن چناں عار نايد
کہ از ديگراں خواستن موميائي

Comments