ساقي
نشہ پلا کے گرانا تو سب کو آتا ہے
مزا تو جب ہے کہ گرتوں کو تھام لے ساقي
جو بادہ کش تھے پرانے، وہ اٹھتے جاتے ہيں
کہيں سے آب بقائے دوام لے ساقي!
کٹي ہے رات تو ہنگامہ گستري ميں تري
سحر قريب ہے، اللہ کا نام لے ساقي
نشہ پلا کے گرانا تو سب کو آتا ہے
مزا تو جب ہے کہ گرتوں کو تھام لے ساقي
جو بادہ کش تھے پرانے، وہ اٹھتے جاتے ہيں
کہيں سے آب بقائے دوام لے ساقي!
کٹي ہے رات تو ہنگامہ گستري ميں تري
سحر قريب ہے، اللہ کا نام لے ساقي
Comments
Post a Comment
thanks