Tahezeebe Marz ko goli se fuyeda

تہذيب کے مريض کو گولي سے فائدہ! 
دفع مرض کے واسطے پل پيش کيجيے
تھے وہ بھي دن کہ خدمت استاد کے عوض
دل چاہتا تھا ہديہء دل پيش کيجيے
بدلا زمانہ ايسا کہ لڑکا پس از سبق
کہتا ہے ماسٹر سے کہ ''بل پيش کيجيے!''

Comments